,انڈیا میں کورونا کے مریضوں میں اچانک اضافے کے بعد جنوبی ایشیا میں اس وبا کے متاثرین کی کی کل تعداد 22 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے
-صحت کے ماہرین نے متنبہ کیا ہے کہ جنوبی ایشیا جہاں دنیا کی کل آبادی کا پانچواں حصہ آباد ہے، کورونا وائرس کے خلاف نیا محاذ بن سکتا ہے۔ کیونکہ یہاں لاکھوں لوگ کچی بستیوں میں رہتے ہیں اور صحت کا نظام بھی بہت کمزور ہے
خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق تین ہفتوں سے زائد وقت سے جاری سخت لاک ڈاؤن کے باوجود ایک دن میں تقریباً 700 مریض سامنے آنے کے بعد انڈیا میں کورونا کے کل کیسز کی تعداد لگ بھگ ساڑھے 13 ہزار تک پہنچ گئی ہے-
No comments:
Post a Comment